DHA Quetta – FAQs (Urdu Version) – Agency42.pk
DHA Quetta فائل ریٹس روزانہ بدلتے ہیں۔ تازہ ترین مارکیٹ اپڈیٹس کے لیے Agency42.pk سے رابطہ کریں۔
1 کنال فائل کی قیمت روزانہ کی ڈیمانڈ پر منحصر ہوتی ہے۔ تازہ نرخ معلوم کرنے کے لیے Agency42.pk سے رابطہ کریں۔
5 مرلہ فائل کم بجٹ سرمایہ کاروں میں مقبول ہے۔ اس کی قیمت مارکیٹ کے مطابق اپڈیٹ ہوتی رہتی ہے۔
یہ وہ فائلیں ہیں جو منصوبے کے ابتدائی مراحل میں جاری ہوئیں، اس لیے ان کی مارکیٹ ویلیو زیادہ ہوتی ہے۔
جو فائل پہلی بیلٹنگ میں کامیاب نہ ہو، اسے Unsuccessful یا Old Allocation کہا جاتا ہے۔
یہ نئی الاٹمنٹ کی فائلیں ہوتی ہیں اور مارکیٹ میں باقاعدہ ٹریڈ ہوتی ہیں۔
یہ نئی Affidavit فائل ہوتی ہے جو مکمل طور پر ٹرانسفر ایبل ہوتی ہے اور مارکیٹ میں زیادہ ٹریڈ ہوتی ہے۔
یہ پرانی Affidavit فائل ہوتی ہے جو اوپن مارکیٹ میں بغیر ٹرانسفر کے ٹریڈ کی جاتی ہے، مگر اب کم دستیاب ہے۔
آپ Agency42.pk، OLX، Zameen اور دیگر پورٹلز پر روزانہ کے تازہ نرخ دیکھ سکتے ہیں۔
جی ہاں، DHA کی شفافیت، مستقبل کی ترقی اور اعلیٰ منصوبہ بندی اسے بہترین سرمایہ کاری بناتی ہے۔
ہمیشہ مستند کنسلٹنٹس جیسے Agency42.pk کے ذریعے خرید و فروخت کریں تاکہ ٹرانزیکشن محفوظ رہے۔
پلاٹ کی قیمت سائز، لوکیشن اور ڈویلپمنٹ کے مطابق ہوتی ہے۔ فائلیں بعد میں پلاٹس بنتی ہیں۔
ضروری ڈاکومنٹس:
• 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
• خریدار کے CNIC کی کاپی
• نامزد وارث (Next of Kin) کے CNIC کی کاپی
• فائل کے اصل دستاویزات
Processing Time: DHA Quetta میں فائل ٹرانسفر کا دورانیہ عموماً 10 سے 15 ورکنگ ڈیز ہوتا ہے، جو ویریفیکیشن پراسیس پر منحصر ہے۔
Active Filer کے اخراجات (Barcode Files):
• 5 مرلہ فائل: 71,000 روپے
• 10 مرلہ فائل: 94,500 روپے
• 1 کنال فائل: 133,250 روپے
یہ اخراجات DHA Quetta کے آفیشل ٹرانسفر چارجز کے مطابق ہیں۔
DHA Quetta – FAQs (English Version) – Agency42.pk
File rates change daily depending on demand. Contact Agency42.pk for updated rates.
1 Kanal files are high-demand and prices vary daily. Check Agency42.pk for latest updates.
5 Marla files are affordable and suitable for medium-budget investors.
Issued during the project launch, these have premium value due to superior location.
These files did not qualify in the first ballot but are still actively traded.
These are newly allocated files and are in regular trade.
A fresh affidavit file fully transferable and actively traded.
Older affidavit files traded openly without transfer; now rare in the market.
Check Agency42.pk, Zameen, OLX, and reliable property portals.
Yes, due to DHA’s brand reputation, planning, and long-term value.
Documents Required:
• 2 Passport-size Photographs
• Copy of Purchaser’s CNIC
• Copy of Next of Kin CNIC
• Original File Documents
Processing Time: Transfer usually takes 10–15 working days depending on DHA Quetta’s verification process.
Transfer Expenses – Active Filer (Barcode Files):
• 5 Marla File: Rs. 71,000
• 10 Marla File: Rs. 94,500
• 1 Kanal File: Rs. 133,250
These are official DHA Quetta transfer charges.