DHA Quetta File Rates – 05 March 2025 | Latest Market Updates

DHA Quetta File Rates - 05 March 2025

 

 

❄️ DHA Quetta Rates ❄️

📅 05 Mar 2025

⚠️ ریٹس صرف ورکنگ ڈیز پر اپڈیٹ کیے جاتے ہیں ⚠️

⚠️ نوٹ: تمام قیمتیں زمین کی لاگت کے ساتھ ہیں۔ ڈیویلپمنٹ چارجز، ممبرشپ، کمیشن، فائل تیاری، کنسلٹنسی فیس، اور ٹیکسز شامل نہیں ہیں۔ ای بی سیکٹر آل پیڈ ہے۔

🔹 پلاٹ کی قیمت لوکیشن، قبضہ یا نان قبضہ اسٹیٹس، سیکٹر، اور دیگر اہم خصوصیات پر منحصر ہے۔


📊 Market & Trends

📈 DHA Quetta مارکیٹ میں حالیہ رجحانات درج ذیل ہیں:

  • 📌 1 Kanal Barcode: قیمتیں ایک بار پھر اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں، 43-44 لاکھ مانگی جا رہی ہے، لیکن ابھی تصدیق شدہ نہیں ہے، صورتحال غیر یقینی ہے۔ 📊
  • 📌 10 Marla & 5 Marla: مارکیٹ دباؤ کے بعد مثبت نظر آ رہی ہے، خریدار ایک بار پھر خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ 📊
  • 📌 Early Bird Plots: سرمایہ کاروں میں نئی دلچسپی، قیمتیں استحکام کی طرف جا رہی ہیں 🚀
  • 📌 Open Affidavit & A6: مستحکم طلب، مارکیٹ میں خریدار ایک بار پھر سرگرم ہو رہے ہیں۔ 🏡

📢 کچھ وقت تک مارکیٹ میں کمی دیکھی گئی تھی، لیکن اب صورتحال مثبت دکھائی دے رہی ہے۔ خریدار دوبارہ مارکیٹ میں فعال ہو رہے ہیں، اور مختلف کٹیگریز میں پلاٹس کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ 🚀


📌 آج مارکیٹ میں درج ذیل ریٹس ٹریڈ ہو رہے ہیں، جن میں کمی بیشی ہوسکتی ہے۔ Agency42 کسی بھی نفع یا نقصان کی ذمہ دار نہیں ہے۔ تمام معلومات نیک نیتی کے ساتھ اور صرف آگاہی کے لیے فراہم کی جا رہی ہیں۔ کسی بھی ڈیل سے پہلے ہم سے ضرور رابطہ کریں۔

📞 Asad Umair: 03224484929

🏢 Agency42®️ Real Estate & Consultants

📍 DHA Phase III, Plaza 256, Y Block Commercial Lahore


📢 تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے سبسکرائب کریں

ہمارے واٹس ایپ چینل یا ای میل سبسکرپشن پر سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو روزانہ کے تازہ ترین ریٹس ملتے رہیں۔

🔹 📲 Join WhatsApp Channel
🔹 📧 Subscribe via Email

🔗 Visit Website | Join WhatsApp Channel

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *